جمہوریت کے قیام ، تسلسل اور استحکام میں صحافت کا کلیدی کردار ہے، گورنر سندھ
حکومت صحافتی اقدار کی پاسداری کے ساتھ ساتھ صحافیوں کے تحفظ کے لئے بھی ترجیحی بنیادوں پر اقدامات یقینی بنا رہی ہے،محمد زبیر پاکستانی صحافی فلاحی معاشرہ کی تشکیل میں بھی کلیدی کردار ادا کررہے ہیں، پاکستان پرنٹ اور الیکٹرونکس میڈیا فائونڈیشن کے وفد سے ملاقات
بدھ 21 مارچ 2018 20:09
(جاری ہے)
ملاقات میں جمہوری معاشرہ میں صحافتی کردار ، معاشرتی برائیوں کے خاتمہ ، عوامی فنڈز کے منصفانہ استعمال میں صحافیوں کی کاوشیں ، آزادی صحافت ، صحافیوں کی فلاح و بہود کے اٹھاء گئے حکومتی اقدامات سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
گورنر سندھ نے کہا کہ صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اٹھائے اقدامات سے ہی صحافت کے موئثر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں ،آزادانہ صحافتی کردار معاشرہ اور معاشرتی نا ہمواریوں کے خاتمہ میں اہم اور معاون ثابت ہورہی ہے ، ریاست کے چوتھے ستون کی آبیاری کی اولین ترجیح ہے اس ضمن میں ٹھوس اور مربوط اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.