توہین عدالت کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ری نوٹس جاری
لاہور ہائی کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیرکے حوالے سے 17مئی تک جواب طلب کر لیا
بدھ 21 مارچ 2018 19:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار اے کے ڈوگر نے موقف اختیار کیا کہ ملک میں پانی کی قلت اور بجلی بحران کو ختم کرنے کے لیے کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے۔
عدالتی فیصلے کی روشنی میں مشترکہ مفادات کونسل کو کالا باغ ڈیم بنانے کی ہدایت کی گئی تھی لیکن تاحال عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیا گیا، جو توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بطور سربراہ مفادات کونسل عدالت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں۔لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ری نوٹس جاری کرتے ہوئے سترہ مئی کو جواب طلب کرلیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.