خطرناک بیماری میں مبتلا عرفان خان برطانیہ میں زیر علاج

بدھ 21 مارچ 2018 20:21

خطرناک بیماری میں مبتلا عرفان خان برطانیہ میں زیر علاج
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مارچ2018ء) بالی وڈ کے مشہور اداکار عرفان خان اپنی بیماری کاعلاج کرانے کی غرض سے برطانیہ پہنچے ہیں۔

(جاری ہے)

عرفان خان کو حال ہی میں نیورو اینڈوکرائن ٹیومر‘ نامی کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جس کا علاج ڈاکٹروں نے بیرون ملک تجویز کیاتھا۔ عرفان خان نے اپنے سائے کی ایک جھلک والی تصویر کیساتھ جذباتی پیغامات بھی لکھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :