ایم کیو ایم نے کراچی کی بربادی میں کسر نہیں چھوڑی، سعید غنی

بدھ 21 مارچ 2018 16:53

ایم کیو ایم نے کراچی کی بربادی میں کسر نہیں چھوڑی، سعید غنی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کی بربادی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، شہر میں چائنا کٹنگ اور پارکوں پر قبضے کا آغاز مصطفیٰ کمال کے دور میں ہوا ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ وسیم اختر بتائیں وزیراعلیٰ کی جانب سے شہری حکومت کو دیئے گئے اضافی 10 ارب روپے کہاں خرچ کیے۔

متعلقہ عنوان :