سندھ بالخصوص ٹھٹھہ میں لوڈ شیڈنگ کے معاملہ پر پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو کا توجہ مبذول نوٹس

بدھ 21 مارچ 2018 16:47

سندھ بالخصوص ٹھٹھہ میں لوڈ شیڈنگ کے معاملہ پر پاکستان پیپلز پارٹی کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو نے سندھ بالخصوص ٹھٹھہ میں لوڈ شیڈنگ کے معاملہ پر توجہ مبذول نوٹس جمع کرا دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائے گئے توجہ مبذول نوٹس میں وزیر پانی و بجلی کی توجہ ٹھٹھہ سمیت سندھ میں لوڈ شیڈنگ کی طرف دلاتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلہ کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔