Live Updates

تحریک انصاف کے وفد کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات

سینٹ میں قائد حزب اختلاف کیلئے جماعت اسلامی ے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

بدھ 21 مارچ 2018 15:17

تحریک انصاف کے وفد کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے اعظم سواتی کی سربراہی میں گزشتہ روز امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی،ملاقات میں وفد نے سینٹ میں قائد حزب اختلاف کیلئے جماعت اسلامی سے حمایت مانگی جس پر امیر جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے سینیٹ میں تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو حمایت کی یقین دھانی کرائی۔

(جاری ہے)

بعد ازاں تحریک انصاف کے وفد نے حمایت پر امیر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات