پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 15 کروڑ 70 لاکھ ہوگئی

بدھ 21 مارچ 2018 14:43

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 15 کروڑ 70 لاکھ ہوگئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2018ء) ملک بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے 15 کروڑ 70 لاکھ صارفین کی تعداد ہو گئی ہے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ تمام موبائل فون کمپنیوں سے چلنے والے موبائل فون اعدادوشمار حاصل کرلیے گئے ہیں ان اعداد و شمار کے مطابق ایک کروڑ سے زائد موبائل فون ڈپلیکیٹ شناختی نمبرز آئی ایم ای پر چل رہے ہیں جبکہ ڈھائی کروڑ سے زائد نمبر کے شناختی نمبرز موجود نہیں ہیں

متعلقہ عنوان :