دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹی بی کا عالمی دن 24مارچ کو منایاجائیگا

بدھ 21 مارچ 2018 13:47

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹی بی کا عالمی دن 24مارچ کو منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2018ء) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹی بی کا عالمی دن 24مارچ کو منایاجائیگا اس سلسلہ میں اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام واکز اور سمینارز کا انعقاد بھی کیاجائیگا جس میں معززین علاقہ ٹی بی قابل علاج بیماری ہے کے موضوع پرروشنی ڈالیں گی-

متعلقہ عنوان :