بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے فروری 2018ء کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کیلئے درخواست جمع کرادی

بدھ 21 مارچ 2018 13:03

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے فروری 2018ء کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2018ء) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے فروری 2018ء کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کیلئے درخواست جمع کرا دی ہے۔

(جاری ہے)

نیپرا ذرائع کے مطابق ریفرنس فیول چارجز میں اس درخواست کے ذریعے 2.1928 روپے فی کلوواٹ آور کمی تجویز کی گئی ہے جس کی عوامی سماعت 27 مارچ کو نیپرا ٹاور اسلام آباد میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :