جب بھی شوبز سے علیحدہ ہوئی تو بھرا میلہ چھوڑ کر جائوں گی ‘ صائمہ خان
بدھ 21 مارچ 2018 13:02
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں دوسری اداکارائوں کی طرح زبردستی لوگوں کے ذہنوں پر مصلحت نہیں رہنا چاہتی جب میں سمجھوں گی کہ مجھے اب شوبز کی دنیا چھوڑ دینی چاہیے تو میں عروج کے دور میں ہی خود کنارہ کشی اختیار کر لوں گی ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے مستقبل میں کوئی صائمہ خان نظر نہیں آرہی اگر مجھے کسی اداکارہ نے اپنی پرفارمنس سے متاثر کیا تو میں نہ صرف اس کی رہنمائی کروں گی بلکہ اس کا بھرپور ساتھ بھی دوں گی۔ انہوں نے کہا کہ جب تک ہم اپنا دل بڑا نہیں کریں گے اور دوسروں کیلئے راستہ نہیں کھولیں گے تو کسی بھی شعبے میں ترقی ممکن نہیں اور میں مثبت سوچ کی حامی ہوں ۔ شوبز میں میری کسی سے کوئی رقابت نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.