گندگی میں سے گزر کر جنازہ لے کر جانے والی تصویر پر چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا
لوگ جنازہ ہڑھنے جا رہے ہیں اور ناپاک ہو رہے ہیں، اٹارنی جنرل یہ تصویر دیکھ کر بتائیں کہ یہ کہاں کی ہے تاکہ اس علاقے کے ذمہ داروں سے پوچھا جا سکے،چیف جسٹس ثاقب نثار
سید فاخر عباس منگل 20 مارچ 2018 23:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کچھ دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی تھی جس میں کچھ لوگ جنازہ اٹھائے جارہے ہیں لیکن گندگی میں سے گزرنے کے باعث ناپاک ہو رہے ہیں۔
بعد ازاں اس ویڈیو کو کچھ چینلز نے بریکنگ نیوز کے طور پر بھی چلایا تا ہم آجگندگی میں سے گزر کر جنازہ لے کر جانے والی تصویر پر چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ لوگ جنازہ ہڑھنے جا رہے ہیں اور ناپاک ہو رہے ہیں، اٹارنی جنرل یہ تصویر دیکھ کر بتائیں کہ یہ کہاں کی ہے تاکہ اس علاقے کے ذمہ داروں سے پوچھا جا سکے۔انکا کہنا تھا کہ اس علاقے کے ذمہ داروں سے پوچھا جانا چاہیے کہ ایسا کیوں ہے اور وہ اسکا کوئی سدباب کیوں نہیں کرتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.