سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ازبکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات،
دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی استعداد کار سے بھرپور استفادہ کیا جائے گا،تہمینہ جنجوعہ
منگل 20 مارچ 2018 23:40
(جاری ہے)
سیکرٹری خارجہ نے ازبکستان کی آزادی کے بعد سے لے کر اب تک دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات پر روشنی ڈالی اور پاکستان کی طرف سے مختلف شعبوں بالخصوص توانائی، زراعت، مواصلات اور انسانی وسائل کی ترقی میں ازبکستان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہارکیا۔
انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے حصول میں حمایت پر ازبکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی استعداد کار سے بھرپور استفادہ کیا جائے گا۔ انہوں نے تاشقند اور لاہور کے درمیان پروازوں کی بحالی پر ازبکستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس سے اقتصادی تعاون، سیاحت اور عوام کے درمیان رابطوں میں فروغ ملے گا، ازبک وفد نے یوم پاکستان کی پریڈ میں شرکت کا موقع دینے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.