پی ایس ایل پلے آف میچ، ایمپائرنگ کے فرائض علیم ڈار اور راشد ریاض نے سر انجام دیئے

منگل 20 مارچ 2018 23:21

پی ایس ایل پلے آف میچ، ایمپائرنگ کے فرائض علیم ڈار اور راشد ریاض نے ..
لاہور۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2018ء) پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے پلے آف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

(جاری ہے)

میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض آئی سی سی کے ایلیٹ ایمپائر علیم ڈار اور راشد ریاض نے سر انجام دیئے جبکہ محمد انیس میچ ریفری اور شازیب رضا ٹی وی ایمپائر تھے ۔

متعلقہ عنوان :