کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تقریباً 10سال بعد کرکٹ کے بین الاقوامی ستارے جگمگائیں گے
کھلاڑیوں کو ایئرپورٹ سے ہوٹل اور نیشنل اسٹیڈیم تک لانے اور لے جانے کے فول پروف انتظامات مکمل
منگل 20 مارچ 2018 23:15
(جاری ہے)
ایئرپورٹ سے ہوٹل اور ہوٹل سے نیشنل اسٹیڈیم تک کھلاڑیوں کو لانے اور لے جانے کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں کھلاڑیوں کو ہوٹل سے نیشنل اسٹیڈیم تک لے جانے کیلئے سیکورٹی اداروں کی جانب سے فل ڈریس ریہرسل بھی کرلی گئی ہیں۔
جبکہ شہریوں کو تکلیف سے بچانے کیلئے مختلف مقامات سے شٹل سروس کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔جن شہریوں کو پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس نہیں ملے وہ بھی کسی سے پیچھے نہیں بڑی اسکرین اور چھوٹی اسکرینوں پر گھروں اور محلوں میں کرکٹ سے لطف اندوز ہونے کیلئے انتظامات کرلئے ہیں۔ کہتے ہیں ٹکٹ نہیں ملا تو کیا ہوا گھر پر ہی پی ایس ایل سجا دیں گے۔تقریباً دس سال بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں بین الاقوامی ستارے جگمگائیں گے۔ جنہیں دیکھنے کیلئے ناصرف کراچی بلکہ پورے ملک سے شائقین کرکٹ آرہے ہیں، دیکھتے ہیں کون سی دو خوش نصیب ٹیمیں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی رونق بنے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.