آئی ایس پی آر نے 78ویں یوم پاکستان کے حوالے سی" امن کا نشانہ ہمارا پاکستان" کے تھیم پر نیا نغمہ ریلیز کر دیا

منگل 20 مارچ 2018 23:15

آئی ایس پی آر نے 78ویں یوم پاکستان کے حوالے سی" امن کا نشانہ ہمارا پاکستان" ..
راولپنڈی ۔ 20مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2018ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے 78ویں یوم پاکستان کے حوالے سی" امن کا نشانہ ہمارا پاکستان" کے تھیم پر نیا نغمہ ریلیز کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق یوم پاکستان کے لئے نئے نغمے کا تھیم ’’امن کا نشان ہمارا پاکستان ہے‘‘ ۔یہ نغمہ قومی زبان کے ساتھ ساتھ تمام علاقائی زبانوں میں بھی ریلیز کیا گیا ہے۔