صو با ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے ایکسپو سینٹر میں تین رو زہ انٹر نیشنل کنزیومر پروڈکشن فیئر 2018کا افتتا ح کردیا

میٹرو بسیں آچکی ہیں اور پی ایس ایل میں اس کی شٹل سروس چلے گی اور اس کا آغاز بھی ہوگا،میں نے 12ہزار روپے کا ٹکٹ خریدا ہے اور میں بھی میچ دیکھوں گا

منگل 20 مارچ 2018 23:15

صو با ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے ایکسپو سینٹر میں تین رو ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) صو با ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے ایکسپو سینٹر میں تین رو زہ انٹر نیشنل کنزیومر پروڈکشن فیئر 2018کا افتتا ح کیا اس مو قع پر چیئر مین کینزیو مر مشن آف پا کستا ن کو کب اقبا ل ای کا مر س گیٹ وے کے ڈاکٹر خو ر شید نظا م ،حلا ل ڈیو لپمنٹ کو نسل کے فا نڈر ممبر سجا د اختر ،چیئر مین پا کستا ن ریڈی میڈ گا ر منٹس شیخ محمد شفیق (جھو ک وال ) وصی ظفر ،عمیر نظا م کے علا وہ ملکی و غیر ملکی سر ما یہ کا ر ،جا پا ن ،فرا نس ،چینی کمپنیو ں کے نما ئندو ں نے بڑ ی تعدا د میں شر کت کی ۔

افتتا ح کے مو قع پر صو با ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شا ہ نے کہا کہ ایسے مو ا قع اور مثبت سرگر میا ں صر ف اور صر ف عوام کے تعا ون سے ہی ممکن ہے کیو نکہ شہر کے حالات پر سکو ن ہو نگے تو ایسے ایونٹ منعقد کرنا اور غیر ملکیو ں کی تو جہ کا با عث بن سکتے ہیں اور ان کا پاکستان کے حوالے سے نظر یہ بھی بدلے گا اور سر ما یہ کا ر ی کے زیا دہ سے زیا دہ موا قع پیدا ہو نے کے قو ی امکا نا ت ہیں ۔

(جاری ہے)

ہم سندھ حکومت ایسی سر گر میو ں کو مثبت تعا ون فرا ہم کر ینگے ملکی و غیر ملکی سر ما یہ کا ر کمپنیو ں کو دینے کیلئے سنجیدہ اور تیا ر ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ ایسی تقا ریب اور مختلف سر گر میا ں جس پی ایس ایل اور پھر ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹو ئنٹی کیلئے پا کستا ن اور کرا چی میں آمد متوقع ہیں اس کے لئے عوام بھر پو ر تعا ون اور میڈیا ٓگا ہی کے ذر یعے یہ سب کا میا ب ہو سکتی ہیں اور ہم سب ان کی کا میا بی کیلئے پر امید ہیں ۔

عوام کو چا ہئے کہ صبر و تحمل سے مقررہ اسٹا پس پر اپنی گا ڑیا ں اور ٹکٹس لیکر کھیل کا بھر پو ر مزہ لیں اور ایک ذمہ دا ر شہری ہو نے کا ثبو ت دیں اور اس عالمی ایونٹ کو کا میا ب بنا ئیں تا کہ دیگر ایونٹ بھی منعقد ہو سکیں ۔ کیونکہ کراچی میں امن وامان کی بہتری کے بعد انعقاد خوش آئند ہے ۔بعد میں میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ عمران خا ن جھو ٹ پر اپنی زندگی گزارتا ہے اور وہ اپنا ما ضی دیکھے وہ کیا تنقید کر یگا تنقید وہ کریں جسکا اپنا دا من صا ف ہو ۔

ڈالر کی شرح کے اضافے پر انہوں نے کہا کہ یہ سراسر وفاقی حکومت کی ناقص پالیسی کی وجہ سے ہوا ہے کیو نکہ انکی خا ر جہ پا لیسی اور سیا سی پا لیسی بھی عوام کے مفا د کے خلا ف ہے تو یقینا ڈالر کی شر ح میں اضا فہ ہو نا تھا ۔غریب عوام پر مزید بو جھ پڑیگا ،مہنگا ئی میں اضا فہ ہو گا ۔وفاقی حکومت نے معیشیت کا برا حال کردیا ہے اس سے ڈالر کا بڑھنا حکومت کی ناکامی ہے ۔

لیکن پیپلز پا ر ٹی کی عوامی حکومت عوامی مفا دا ت کیلئے کا م کر تی ہے اور کر تی رہے گی ۔انہوں نے کہا کہ ایم ایم اے کا بحال ہونا خوش آئند ہے لیکن اس کا پیپلز پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑتاایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میٹرو بسیں آچکی ہیں اور پی ایس ایل میں اس کی شٹل سروس چلے گی اور اس کا آغاز بھی ہوگا انہوں نے 12ہزار روپے کا ٹکٹ خریدا ہے اور وہ بھی میچ دیکھیں گے ۔

متعلقہ عنوان :