کیا سی پیک پاکستان پر قبضے کی سازش ہے،چینی صدر نے شکوک شبہات کو مسترد کر دیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس منگل 20 مارچ 2018 21:09

کیا سی پیک پاکستان پر قبضے کی سازش ہے،چینی صدر نے شکوک شبہات کو مسترد ..
بیجنگ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20مارچ 2018ء) کیا سی پیک پاکستان پر قبضے کی سازش ہے،چینی صدر نے شکوک شبہات کو مسترد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جب سے سی پیک کا منصوبہ شروع ہوا ہے سی پیک کے مخالفین اور پاکستان کے دشمنوں کی جانب سے اس منصوبے سے متعلق شکوک شبہات پیدا کئیے جا رہے ہیں۔کبھی اس کو ایسٹ انڈیا کمپنی سے تشبیہ دی جاتی ہے تو کبھی اس پاکستان کی شناخت ختم کرنے کی سازش قرار دیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم چینی صدر نے ان تمام شکوک شبہات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہاپنیایک انچ زمین سےبھی دستبردارنہیں ہوں گے اور کسی کی زمین پر قبضہ بھی نہیں کرناچاہتے۔بیلٹ اورروڈ کا منصوبہ ایک دوسرے کےفائدے میں ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ بیلٹ اورروڈ کا منصوبہ ایک دوسرے کےفائدے میں ہے۔ترقی پزیرممالک کی مدد سیاسی مقصدکےبغیرکررہےہیں۔کسی کےمعاملات میں دخل نہیں دیتے۔توسیع پسندی ہماری پالیسی کبھی نہیں رہی۔
کیا سی پیک پاکستان پر قبضے کی سازش ہے،چینی صدر نے شکوک شبہات کو مسترد ..

متعلقہ عنوان :