راولپنڈی: پولیس کی منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

14ملزمان کو گرفتار کر کے 1350گرام چرس،58لیٹر کھلی شراب،8 پستول 30بورمع27روندبرآمد

منگل 20 مارچ 2018 22:52

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں14ملزمان کو گرفتار کر کے 1350گرام چرس،58لیٹر کھلی شراب،8 پستول 30بورمع27روندبرآمد کرلئے تھانہ پیرودھائی پولیس نے نازیہ بی بی سی900گرام چرس،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے نصراللہ سی200گرام چرس،گل زمان سی250گرام چرس، تھانہ پیر ودھائی پولیس نے ولی سی8لیٹر کھلی شراب،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے مقصودسے 10لیٹر کھلی شراب،مقصود سی40لیٹر کھلی شراب،تھانہ سٹی پولیس نے احمد سے 1 پستول30بور مع5روند،تھانہ پیرودھائی پولیس نے عمران سے 1 پستول30بور مع4روند،تھانہ سول لائن پولیس نے فیصل سے 1 پستول30بور مع4روند،تھانہ ائرپورٹ پولیس نے بابر سے 1 پستول30بور مع3روند،قیصرسے 1 پستول30بور معہ4روند،عمراز سے 1 پستول30بور مع3روند،خرم سے 1 پستول30بور مع4روند،تھانہ مری پولیس نے عدیل سے 1 پستول30بو ربرآمدکر لئے۔

متعلقہ عنوان :