وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف لندن روانہ، بیگم کلثوم نوازکی عیادت اورمعمول کا طبی معائنہ کرائیں گے

منگل 20 مارچ 2018 22:43

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف لندن روانہ، بیگم کلثوم نوازکی عیادت اورمعمول ..
لاہور۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف لاہورسے لندن کے لئے روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف لندن میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریںگے اور لندن میں معمول کا طبی معائنہ بھی کرائیںگے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف دورہ برطانیہ کے دوران اوورسیز پاکستانیز اور پاکستان مسلم لیگ کے وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔