تاجروں کا احتجاج ، آئی جی سندھ نے انکوائری رپورٹ حکام سے طلب مانگ لی

منگل 20 مارچ 2018 21:55

تاجروں کا احتجاج ، آئی جی سندھ نے انکوائری رپورٹ حکام سے طلب مانگ لی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے الیکٹرانک مارکیٹ رشید آباد بلدیہ کے تاجروں کا مبینہ نقب ذنی کی وارداتوں پر احتجاج کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایس ایس پی ویسٹ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ایس پی بلدیہ کو تاجر برادری سے فوری شیڈول اجلاس کا پابند بناتے ہوئے تاجروں کو درپیش تحفظات دور کئے جائیں اور انہیں اعتماد میں لیکر مارکیٹ سیکورٹی کے مجموعی پولیس اقدامات کو مزید غیرمعمولی بنایا جائی

متعلقہ عنوان :