فیصل آباد، خاتون کو موبائل فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے مقدمہ کی زد میں آگئے

منگل 20 مارچ 2018 21:45

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2018ء) خاتون کو موبائل فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے مقدمہ کی زد میں آگئے ، تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ لیاقت آباد نمبر2کی رہائشی روبینہ دختر محمود نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نامعلوم ملزم نے موبائل فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں لگائیں جس پر جھنگ بازار پولیس نے عدالتی حکم پر ٹیلی گراف ایکٹ 25Dکے تحت مقدمہ درج جر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی

متعلقہ عنوان :