بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے عظیم بھارتی اداکار پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگادیا
گانے کی شوٹنگ کے دوران انہیں غلط طریقے سے چھوا گیا تھا جس کے بعد فلمی کیریئر تباہ ہوگیا
منگل 20 مارچ 2018 21:38
(جاری ہے)
اس کے علاوہ انہوں نے یہ الزام بھی لگایا تھا کہ میڈیاکے چند لوگوں نے ان کی کار میں توڑ پھوڑ بھی کی تھی۔
اداکارہ نے اس واقعے کے خلاف سینے اینڈ ٹیلی ویژن آرٹسٹ ایسوسی ایشن میں شکایت بھی درج کرائی تھی۔اس واقعے کے بعد نانا پاٹیکر نے تنوشری کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرتے ہوئے اپنا بیان جاری کیا تھا کہ تنوشری میری بیٹی کی عمر ہے، مجھے سمجھ میں نہیں آرہا کہ وہ میرے بارے میں اس طرح کی باتیں کیوں کررہی ہیں، میں 35 سال سے فلمی صنعت سے وابستہ ہوں اور آج تک کسی نے میریبارے میں اس طرح کی بات نہیں کی۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.