پی ایس ایل تھری پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے مقامی فائیو سٹار سے قذافی سٹیڈیم کے روٹ پر 10 سیف ہائوسز بنا دئیے

منگل 20 مارچ 2018 21:38

پی ایس ایل تھری پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے مقامی فائیو سٹار سے قذافی سٹیڈیم ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2018ء) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے سلسلے میںکھیلے جانے دوپلے آف میچو ں کے حوالے سے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے مقامی فائیو سٹار سے قذافی سٹیڈیم کے روٹ پر 10 سیف ہائوسز بنا دئیے ہیں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق ان سیف ہائوسز کو بنانے کا مقصد کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کی صورت میں کھلاڑیوں کو فوری طور پر ان سیف ہائوسز میں منتقل کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :