آئی جی پنجاب کی دو روزہ رخصت منظور

منگل 20 مارچ 2018 20:46

آئی جی پنجاب کی دو روزہ رخصت منظور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی دو روز کی رخصت منظور کر لی گئی ۔

(جاری ہے)

آئی جی پنجاب کی عدم موجودگی میں ایڈیشنل آئی جی امجد جاوید سلیمی کو آئی جی پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے ۔ ایس اینڈ جی اے ڈی نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :