پی ایس ایل ٹیموںکو لاہور آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں‘شہبازشریف
دنیا جان لے ،پاکستان پرامن ملک ہے اورپاکستان کے شہری کرکٹ کے شیدائی ہیں،کرکٹ میچز کے انعقاد پر پاکستانی خوش نظر آتا ہے، ہم نے اپنی قوم کی خوشیوں میں اسی طرح اضافہ کرنا ہے‘شہبازشریف کا لاہور میں پی ایس ایل میچز کے انعقاد پر خصوصی تہنیتی پیغام میں قوم کو مبارکباد
منگل 20 مارچ 2018 20:34
(جاری ہے)
شائقین کرکٹ کیلئے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔
شائقین کرکٹ کو اچھا کھیل دیکھنے کو ملے گا۔ انہوںنے کہا کہ کرکٹ سے محبت رکھنے والے بہترین ماحول میں کھیل سے لطف اندوز ہوں گے۔ ہماری حکومت نے میچوں کے پرامن اور محفوظ انعقاد کیلئے شاندار انتظامات کئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ کرکٹ میچز کے انعقاد کے باعث ہر پاکستانی خوش نظر آتا ہے۔ ہم نے اپنی قوم کی خوشیوں میں اسی طرح اضافہ کرنا ہے۔ کسی کو قوم کی خوشیاں نہیںچھیننے دیں گے۔ انہوںنے کہا کہ میں پی ایس ایل تھری کی انتظامیہ اور کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.