اسٹیڈیم میں موجود شائقین کی سوشل میڈیا پر سیلفیوں کی بہار

منگل 20 مارچ 2018 20:13

اسٹیڈیم میں موجود شائقین کی سوشل میڈیا پر سیلفیوں کی بہار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کا پہلا پلے آف میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم آنے والے شائقین کرکٹ سیلفیاں بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے رہے جس سے سوشل میڈیا پر سیلیفوں کی بہار کا سماں رہا ۔

متعلقہ عنوان :