امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدکی قیادت میں وفدکی سی سی پی اولاہور سے ملاقات

منگل 20 مارچ 2018 20:06

امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدکی قیادت میں وفدکی سی سی پی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدکی قیادت میں جماعت اسلامی پنجاب کے وفد کی سی سی پی او لاہوراور ایڈیشنل آئی جی پنجاب محمد امین وینس کے ساتھ ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے رائیونڈ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لیے دعائے مغفرت کی۔وفدمیں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب بلال قدرت بٹ اور صوبائی نائب امیرمحمد جاوید قصوری بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :