پی ایس ایل 3 کا پہلا ایلمینیٹر میچ ، دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے بین الاقوامی نام جلوہ گر

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس منگل 20 مارچ 2018 18:54

پی ایس ایل 3 کا پہلا ایلمینیٹر میچ ، دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے بین الاقوامی ..
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ2018ئ) پی ایس ایل 3 کا پہلا ایلمینیٹر میچ ، دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے بین الاقوامی نام جلوہ گر۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3 کا پہلا ایلیمینیٹر میچ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے خلاف ہونے جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے پشاورزلمی کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔پی ایس ایل 3 کا پہلا ایلمینیٹر میچ ، دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے بین الاقوامی نام جلوہ گر ہوں گے۔تھساراپریرا، ٹام کوہلر،محمد اللہ اور اسد شفیق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فائنل الیون میں شامل ہیں جبکہ پشاور زلمی میں تمیم اقبال اورفلیچر فائنل الیون میں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :