ڈیرہ اسماعیل خان ، ٹرک سے تصادم ہونے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

منگل 20 مارچ 2018 18:39

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) رمک اڈا پر موٹرسائیکل اور ٹرک کے تصادم میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدود میں رمک اڈا پر موٹرسائیکل اور ٹرک کے تصادم میں موٹرسائیکل پر سوار ثناء اللہ ولد شیر محمد موقع پر ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :