ریاض کتب میلہ غیر ملکیوں کی توجہ کا مرکز

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 20 مارچ 2018 16:41

ریاض کتب میلہ غیر ملکیوں کی توجہ کا مرکز
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مارچ2018ء) مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری کتب میلہ ان دنوں شائقین کی توجہ کا محور بنا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ہر روز میلے میں ہزاروں لوگ آتے ہیں اور اسے رونق بخشتے ہیں۔ میلے میں امور حرمین انتظامیہ کی جانب سے بھی ایک اسٹال لگایا گیا ہے جو شہری اور غیر ملکیوں کی توجہ کا مرکز ہے۔اس اسٹال کو بیحد خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :