نیب تحقیقات میں مزید پیش رفت، خواجہ سعد رفیق کو طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 20 مارچ 2018 16:27

نیب تحقیقات میں مزید پیش رفت، خواجہ سعد رفیق کو طلب کر لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 مارچ 2018ء) : نیب نے کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر رکھا ہے جس میں مزید پیش رفت ہونے پر خواجہ سعد رفیق کو طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے تحقیقات کے لیے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب کر لیا ۔ جبکہ خواجہ سعد رفیق کے بھائی اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کو جمعرات کو طلب کیاگیا ہے۔ نیب کی جانب سے دونوں رہنماؤں کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :