ایا ز سو مرو نے جمہو ریت کی بقا ء کیلئے لا زوال قر با نیا ں دیں ،آغا سرا ج درا نی

پیپلز پا ر ٹی کے سینئر رہنما اور رکن قو می اسمبلی کے انتقال پر اسپیکر سندھ اسمبلی کا اظہا ر تعزیت

منگل 20 مارچ 2018 15:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سرا ج در ا نی نے پیپلز پا ر ٹی کے سینئر رہنما ء اور رکن قو می اسمبلی ایا ز سومرو کے انتقا ل پر گہر ے رنج و غم کا اظہا ر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک تعزیتی پیغا م میں انہو ں نے کہا کہ ایا ز سو مرو نے جمہو ریت کے بقا ء کیلئے لا زوا ل قر با نیا ں دیں اور جیل میں سختیا ں بر دا شت کیں ۔لیکن وہ کبھی جھکے نہیں ۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سرا ج درانی نے دعا ئے مغفرت کر تے ہو ئے اللہ اب العزت ایا ز سو مرو کو اپنے جوا ر رحمت میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب کرے ۔

متعلقہ عنوان :