امریکی ریاست ٹیکساس میں دھماکہ ، پولیس روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 20 مارچ 2018 15:22

ٹیکساس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 مارچ 2018ء) : امریکی ریاست ٹیکساس میں دھماکہ ہوا جس کے بعد فوری طور پر پولیس کو طلب کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکہ ٹیکساس میں کورئیر کمپنی میں ہوا، دھماکے کی وجہ کورئیر کمپنی میں موجود پیکٹ پھٹنے ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :