فلم کی ہیروئن بننے کیلئے سرمایہ کاری نہیں کی، خبربے بنیاد ہے، رابی پیرزادہ

منگل 20 مارچ 2018 15:19

فلم کی ہیروئن بننے کیلئے سرمایہ کاری نہیں کی، خبربے بنیاد ہے، رابی ..
لاہور۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2018ء) اداکارہ و ماڈل رابی پیرزادہ نے فلم ’’ شور شرابہ ‘‘ میں اہم کردار ادا کیا ہے ، ایک ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ میری یہ فلم بہت اچھی ہوگی، امید ہے کہ نا ظرین اسے بے حد پسند کر یں گے ، ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ سب افواہیں اور بے بنیادخبریں ہیں۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ میںنے فلم کی ہیروئن بننے کیلئے اپنے پاس سے سرمایہ کاری بھی کی ہے، اس الزام کو رابی پیرزادہ نے بے بنیاد قرار دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :