پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’نسلی امتیاز کے خاتمے ‘‘ کا عالمی دن کل منایا جائے گا

منگل 20 مارچ 2018 15:11

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’نسلی امتیاز کے خاتمے ‘‘ کا عالمی دن کل-21 مارچ بروزبدھ کو منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس دن کے منانے کا مقصدعوام میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ 1966سے اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہرسال21 مارچ کونسلی امتیاز کے انسداد کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :