پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ڈائون سنڈروم ‘‘بیماری میں مبتلا بچوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

منگل 20 مارچ 2018 15:11

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ڈائون سنڈروم ‘‘بیماری میں مبتلا بچوں کا عالمی دن کل-21 مارچ بروزبدھ کو منایا جائے گااس دن کے حوالے سے احمدیارسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کا مقصد دماغی اور جسمانی معذوری کے شکار بچوں کے متعلق عوام میں آگاہی فراہم کرنا ہے ڈائون سنڈروم کو ٹریزومی21 بھی کہا جاتا ہے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :