کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر)جاوید اقبال نے لا پتہ افراد سے متعلق 11کیسز کی سماعت کی

منگل 20 مارچ 2018 15:06

کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر)جاوید اقبال نے لا پتہ افراد سے متعلق 11کیسز کی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بنائے گئے کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر)جاوید اقبال نے گزشتہ روز لا پتہ افراد سے متعلق 11کیسز کی سماعت کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر لا پتہ افراد کے ورثاء بھی موجود تھے جن کی موجودگی میں کیسز پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ۔مختلف محکموں کے افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :