وزیراعلیٰ شہبازشریف لندن روانہ

منگل 20 مارچ 2018 15:06

وزیراعلیٰ شہبازشریف لندن روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی شہباز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے، اس موقع پر لاہور ائیر پورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔