نیب نے ڈی جی اینٹی کرپشن مظفر علی رانجھا کو کل طلب کر لیا

منگل 20 مارچ 2018 14:36

نیب نے ڈی جی اینٹی کرپشن مظفر علی رانجھا کو کل طلب کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈئیر (ر) مظفر علی رانجھا کو کل ( بدھ) کو لاہور آفس میں طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن کو اختیارات کے ناجائزاستعمال پرطلب کیا گیا ہے اور ان سے سوالات پوچھیں جائیں گے۔ چیئرمین نیب نے لاہور ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع پر بریفنگ کے دوران ڈی جی اینٹی کرپشن کے رویے پر اظہار ناراضی کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :