پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے‘

اضافی قیمت عوام سے بٹور کر حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے ،ْعمران خان

منگل 20 مارچ 2018 14:36

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے‘ اضافی قیمت عوام سے بٹور کر حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے ٹوئٹ میں عمران خان کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے۔ اضافی قیمت عوام سے بٹور کر حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے ،ْپنجاب کی کرپٹ مافیا کمیشن کے لالچ میں اضافی قیمت وصول کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :