انتخابات میں پیسے لینے کا الزام ، فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو گرفتار کر لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 20 مارچ 2018 13:50

پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 مارچ 2018ء) : فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نکولس سرکوزی کو آج صبح عدالت کے سامنے پیش ہونے پر گرفتار کیا ۔

(جاری ہے)

سابق صدر پر 2007ء کے صدارتی انتخابات میں بھاری رقوم لینے کے الزمات ہیں، فرانس کے سابق صدر پر الزام تھا کہ انہوں نے لیبیا کے صدر معمر قذافی سے رقم لی ۔

متعلقہ عنوان :