ملتان سلطانز کے منیجر نے ٹیم کی ناکامی کی وجوہات بتا دیں
منگل 20 مارچ 2018 13:18
(جاری ہے)
ملتان سلطانز کے منیجر نے کہا کہ ہم اپنی شکست پر کسی کو ذمے دار ٹھہرانا نہیں چاہتے تاہم سخت شیڈول کی وجہ سے بھی ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور ہمارے کھلاڑی تھکاوٹ کے سبب انجریز کا شکار ہوئے ،ْتمام ٹیموں میں ہمارا شیڈول سب سے زیادہ سخت تھا۔
ہم نے ٹورنامنٹ میں اچھا آغاز کیا لیکن سخت شیڈول کے سبب ہمارے کھلاڑی تھکاوٹ اور انجریز کا شکار ہوئے جس کی وجہ سے ہم کارکردگی کا تسلسل برقرار نہیں رکھ سکے۔شان مسعود کو شاندار فارم کے باوجود ایک بھی میچ نہ کھلانے کے حوالے سے سوال پر ندیم خان نے کہا کہ اوپننگ بلے باز بدقسمت رہے کہ وہ ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے کیونکہ احمد شہزاد اور کمار سنگاکارا کی اوپننگ جوڑی اچھی کارکردگی دکھا رہی تھی۔ندیم خان نے کہا کہ احمد شہزاد کا اسٹرائیک ریٹ کم تھا تاہم ان کی کمار سنگاکارا کے ساتھ شراکت اچھی چل رہی تھی اور دونوں نے لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی سب سے بڑی اوپننگ شراکت بھی بنائی جس کی وجہ سے شان مسعود کو موقع نہیں دے سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.