غیر ذمہ دارانہ صحافت پر سخت ایکشن،سپریم کورٹ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو انتہائی سخت سزا سنا دی
مقدس فاروق اعوان منگل 20 مارچ 2018 12:55
(جاری ہے)
آپ نے عدالتوں کو کمزور سمجھ رکھا ہے ۔
لیکن اب یہ پہلے والی عدالتیں نہیں رہیں۔تین ایسے قانون ہیں جو آپ ہر لاگو ہوتے ہیں۔ایک توہین عدالت،دوسرا انسداد دہشت گردی قانون اور تیسرا پیمرا لاء ہے۔اور ہم دیکھیں گے کہ ان قوانین کے تحت آپ کے خلاف کیا کاروائی ہو سکتی ہے۔یاد رہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران علی پر الزمات عائد کئے تھے کہ ملزم عمران علی کے 37سے زائد بینک اکاؤنٹس ہیں جب کہ ملزم کو اعلی سیاسی شخصیات کی پشت پناہی حاصل ہے تا ہم ڈاکٹر شاہد مسعود یہ تمام الزامات ثابت نہیں کر سکے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.