پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن پرسون منایاجائیگا

منگل 20 مارچ 2018 12:44

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن پرسون منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن پرسوں منایاجائیگا اس دن کے منانے کا مقصد پانی کی انسانی زندگی وصحت کیلئے اہمیت اور افادیت بارے آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کی مناسبت سے سماجی فلاحی تنظیموں کے زیراہتمام سمینارز ہونگے جن میں شہریوں کو آگاہی فراہم کی جائیگی -

متعلقہ عنوان :