عمران خان کا ہری پور اور مانسہرہ کا پرسوں کا دورہ ملتوی، ترجمان اکبر ایوب خان
منگل 20 مارچ 2018 12:40
(جاری ہے)
صوبائی مشیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان کے ترجمان کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث22 مارچ کو ہونے والا دورہ منسوخ کیا گیا ہے، اب 26 مارچ کو دوپہر دن2 بجے عمران خان اپنے دورہ ہری پور کے دوران ممبر شپ مہم میں حصہ لیں گے اور کارکنوں سے خطاب متوقع ہے۔
اس ضمن میں پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران و کارکنان بھرپور انداز میں اپنے قائد عمران خان کا استقبال کریں گے۔ ترجمان کے مطابق صوبائی مشیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے تحریک انصاف سے وابستہ کارکنوں و عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ26 مارچ بروز سوموار کو ممبر شپ مہم میں اپنے دوستوں کے ساتھ شریک ہو کر چیئرمین پی ٹی آئی کا بھر پور استقبال کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.