Live Updates

عمران خان کو سانپوں نے گھیر لیا،

پارٹی کو عامر لیاقت سے خبردار کرنا میرا حق ہے‘گلوکار سلمان احمد میں نے 35 سال تک عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کی لیکن میرے لیے ایسا کرنا ممکن نہیں

منگل 20 مارچ 2018 12:12

عمران خان کو سانپوں نے گھیر لیا،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) گلوکار سلمان احمد عامر لیاقت نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرنے پر کہا ہے کہ یہ جھوٹا اور منافق شخص ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں سلمان احمد کا برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ عمران خان کو سانپوں نے گھیر لیا ہے، پارٹی کو عامر لیاقت سے خبردار کرنا میرا حق ہے۔ تحریکِ انصاف کو اس جھوٹے اور منافق شخص سے فائدہ نہیں ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے 35 سال تک عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کی لیکن میرے لیے ایسا کرنا ممکن نہیں ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات