اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر مقدمہ درج

پیر 19 مارچ 2018 23:30

چنیوٹ ۔19 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2018ء) تھانہ لنگرانہ پولیس کی کاروائی گھر میں اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ لنگرانہ چنیوٹ کے اے ایس آئی محمد الیاس نے چک نمبر203 کے علاقہ میں ریڈ کر کے ملزم ظفر اقبال کو گرفتار کر لیا جس نے گھر میں اشتہاری ملزم کو پناہ دی ملزم کے خلاف تھانہ لنگرانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔