بجلی بندرہے گی

پیر 19 مارچ 2018 23:30

فیصل آباد ۔19 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2018ء) فیسکو کی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث20مارچ کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن سے نکلنے والے نارا ڈاڈا، سلونی جھال، شریف آباد، سٹی سمندری، ڈجکوٹ روڈ، فاروق، اورسائیں وزیر علی فیڈر132کے وی جھنگ ون گرڈسٹیشن سے نکلنے والے سول لائن ، علی آباداور ماہنی شریف فیڈر 132 کے وی ٹوبہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے رسالہ اور خالد فیڈر132کے وی چٹیانہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے جکھڑا فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے گلبرگ فیڈر66کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن سے نکلنے والے گوجرہ موڑ فیڈر132کے وی بمب گرڈسٹیشن سے نکلنے والے رسول پور، سباگہ، نورے والا، سرگودھا روڈ،کوٹ خان، دوسیرا اور کوٹ سلطان فیڈر132کے وی اٹھارہ ہزاری گرڈسٹیشن سے نکلنے والے رشید پوراور اٹھارہ ہزاری فیڈر 132کے وی شورکوٹ سٹی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے بیلہ سربانہ اور سدھنائی فیڈر132کے وی کمالیہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے قادر بخش اور فارسٹ فیڈر132کے وی پیر محل گرڈسٹیشن سے نکلنے والے حیدرشاہ اور واگی فیڈر132کے وی جھنگ ٹو گرڈسٹیشن سے نکلنے والے اشرف شہید فیڈر132کے وی کھیوہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے ستیانہ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے جامع آباد فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے بیراں والا اور جھوک ملیا فیڈر 132کے وی چنا ب نگر گرڈسٹیشن سے نکلنے والے پٹھان کوٹ فیڈر132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے ہجویری پارک اور حق باہو فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے زلارت فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے 240موڑ اوردانہ آبادفیڈر 132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے لنڈیانوالہ فیڈر132کے وی سیتانہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے المصطفیٰ اور المحمود فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے نیو خانوآنہ فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے فخر آباد فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن سے نکلنے والے ہمدرد ون اور پیراڈائز فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے ماڈل ٹائون ، نیو تاج کالونی، کارڈیالوجی ، اقبال سٹیڈیم اور اسماعیل روڈ فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے بی ایل انڈسٹریل، رام دیوالی، رسول پور، جیگوار،سپر، ملت ٹائون اور کلاش فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے جوہل ، حبیب حسیب اور عاصم فیڈر صبح ساڑھے نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی واں بچھراں گرڈسٹیشن سے نکلنے والے پائنیر سیمنٹ فیکٹری اور فلائنگ سیمنٹ فیکٹر ی فیڈرصبح آٹھ سے دن دس بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے افغان آباد، محمد پورہ، خالد آباد، لیاقت آباد، جھنگ روڈ ، علی ہائوسنگ ، بکر منڈی اور سر شمیر فیڈردن د س سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے کو ثر آباد، گردانہ ، گلبرگ، گلفشاں، طاہر پورہ، پی اے ایف، نیاب، جج والا اور الرحمان فیڈرسے برقی رو کی سپلائی معطل رہیگی۔

متعلقہ عنوان :