فوجی بجٹ میں کمی کریں گے،پیوٹن
پیر 19 مارچ 2018 23:13
(جاری ہے)
گزشتہ روز دارالحکومت ماسکو میں پیوٹن نے کہا کہ اس سال بھی فوجی بجٹ میں کمی ہو گی اور آئندہ برس بھی بجٹ میں یہ کمی کی جائے گی۔
تاہم انہوں نے یہ واضح کیا کہ اس مجوزہ اقدام سے ملک کی دفاعی صلاحیتیں متاثر نہیں ہوں گی۔ روسی صدر کا مذید کہنا تھا کہ وہ اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں گے اور دیگر ملکوں کے ساتھ تعلقات مذید بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔ واضح رہے کہ اتوار کے روز منعقد ہونے والے روسی صدارتی انتخابات میں ولادیمیر پیوٹن کو تقریباً 77 فیصد عوامی تائید حاصل ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.