لاہور،صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

پیر 19 مارچ 2018 22:42

لاہور،صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2018ء) ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا، ملکی صرافہ مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ہی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

24 قیراط سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ اضافہ دیکھا گیا۔ قیمت 56 ہزار 200 سے بڑھ کر 56 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :